1
/
of
3
RichBite
No reviews
دیسی پنجیری
دیسی پنجیری
Regular price
Rs.2,500.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.2,500.00 PKR
Shipping calculated at checkout.
Quantity
Couldn't load pickup availability
*دیسی پنجیری*
اجزاء:
1)دیسی گھی
2)پھول مکھانے
3)کمرقص
4)گوند
6)چار مغز
7)کاجو
8)بادام
9)پستہ
10)ناریل
11)سونف
12)کشمش
13)الائچی پاؤڈر
14)تل
18)اخروٹ
19)سوجی
پنجیری ایک ایسی غذا ہے جس سے ہر پاکستانی کی جذباتی وابستگی ہوتی ہے۔ اس کا ذائقہ، خوشبو ہمارے کلچر کی نمائندگی کرتا ہے، اور ہمیں اس پر فخر ہے۔ تقریباً ہر گھرانے کی اپنی ایک خاص پنجیری کی ترکیب ہوتی ہے جو نسلوں سے چلی آ رہی ہے، مگر آج کل کی مصروف زندگی میں لوگ اکثر وقت نہ ہونے کی وجہ سے گھر پر اسے بنا نہیں پاتے۔

No reviews